کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیخ رشید کی رہائشگاہ سے سرکاری سیکیورٹی ہٹادی گئی

راولپنڈی(پی پی آ ئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سے سرکاری سیکیورٹی ہٹا دی گئی۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی پر 2002 سے پنجاب پولیس کے 11 اہلکار تعینات تھے جو 24 گھنٹے شفٹ وار تعینات رہتے تھے۔ رکن قومی اسمبلی راشد شفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شیخ رشید احمد پر ماضی میں 3 خودکش حملے ہو چکے ہیں اور 20 سال بعد لال حویلی سے سیکیورٹی ہٹائی گئی ہے۔انہوں ں ے کہا کہ موجود حالات میں لال حویلی سے سیکیورٹی ہٹانا خطرناک ہوسکتا ہے۔ لال حویلی سے سیکیورٹی ہٹانے کی وجوہات تاحال نہیں بتائی گئیں۔واضح رہے کہ سی پی او آفس میں چند ہفتے پہلے شیخ رشید سے متعلق دھمکی آمیز کال موصول تھی۔