خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے تونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے

لاہور(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے تونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ مردم شماری جاری ہونے پر نیا ضلع یا تحصیل نہیں بن سکتی۔یاد رہے کہ مردم شماری اور تونسہ ضلع بنانے کے نوٹیفکیشن 18 دسمبر کو ہوئے تھے۔