ملک کے بیشتر علاقوں میں عمومی طور پر گرم اور خشک موسم متوقع

سکرنڈ میں شہید بینظیر بھٹو فیملی فیسٹیول اور مینا بازار کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زائد المیعاد سگریٹ اور متفرق ضبط شدہ سامان جل گیا

افغانستان سے درآمد شدہ نیم تیار قالینوں پر اضافی سیلز ٹیکس ختم ہونا چاہئیے :پی سی ایم ای اے

پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریری کے زیر اہتمام سیمینار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جسٹس سعید خواجہ ریٹائرڈ اور احسن بھون بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے زیر غور

اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے حلقوں کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے جسٹس سعید خواجہ ریٹائرڈ اور احسن بھون کے نام لئے جا رہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق البتہ ن لیگ کی جانب سے باقاعدہ یہ نام تاحال نام سامنے نہیں لائے گئے تاہم یہ خبرسامنے آئی تھی کہ وزیراعظم شہباز شریف اتحادیوں اور لندن میں مقیم میاں نواز شریف سے حتمی مشاورت کرنے کے بعد 3 نام گورنر کو بھجوا دیں گے۔