خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جسٹس سعید خواجہ ریٹائرڈ نے نگراں وزیراعلی بننے سے معذرت

لاہور(پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کے نامزد کردہ جسٹس سعید خواجہ ریٹائرڈ نے نگراں وزیراعلی بننے سے معذرت کرلی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے جسٹس سعید خواجہ ریٹائرڈ کو نامزد کیا لیکن انہوں نے نگراں وزیراعلیٰ بننے سے معذرت کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی جانب سے احسن بھون کا نام بھی سامنے آرہا ہے۔