آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ہسپانوی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ، عالمی امور پر تبادلہ خیال

ڈیووس (پی پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ڈیووس میں ہسپانوی وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی۔ باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔پی پی آئی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ میں کہا اسپین اور یورپی یونین کو ہمارے ثابت قدم شراکت داروں کے طور پر سراہتے ہیں۔ اسپین، یورپین یونین کا حالیہ جنیوا کانفرنس میں تعاون انتہائی قابل قدر ہے۔