شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میو ہسپتال لاہور میں ادویات اور سرجیکل سامان کی قلت، ایک ہفتے سے آپریشنز متاثر

لاہور(پی پی آئی) لاہور کے میو ہسپتال میں ادویات اور سرجیکل کے سامان کی قلت کے باعث سرجیکل ٹاور میں ایک ہفتے سے آپریشنز کا عمل متاثر ہو رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہسپتال میں داخل مریض خود ادویات خریدنے پر مجبور ہیں اور ایسی صورتحال میں صرف انتہائی سیریس مریضوں کا ایمرجنسی میں آپریشن کیا جا رہا ہے.ڈاکٹر ہارون نے مزید بتایا کہ ادویات کی قلت کوپورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ادویات کا بروقت ٹینڈر نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔