کراچی(پی پی آئی)انسداد منشیات فورس نے گڈاپ ٹاؤن کراچی کے قریب ٹرک سے 186 کلو گرام چرس برآمد کرلی جو بلوچستان سے اسمگل کرکے کراچی لائی جا رہی تھی۔پی پی آئی کے مطابق یہ چرس ڈرائیور سیٹ کے پیچھے کیبن میں بنے خفیہ خانوں سے برآمد کی گئی۔
Next Post
منشیات کے خلاف مہم میں منشیات برآمد،ملزمان کو گرفتار
Wed Jan 18 , 2023
اسلام آباد(پی پی آئی)انسداد منشیات فورس نے منشیات کے خلاف ملک گیر دیگر کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب دو ملزمان سے اے این ایف نے چرس سے بھرے 201 کیپسول برآمد کرلیے جو بیرون ملک اسمگل کیے جانے تھے۔ اس […]