پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں حرمت قرآن پورٹل کا افتتاح،جعلی مواد کی نشاندہی ممکن

لاہور(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے حرمت قرآن پورٹل کا افتتاح کر دیا ہے، پورٹل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے تحت کام کرے گا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں حرمت قرآن پورٹل کا افتتاح کر دیا ہے، جس کا مقصد انٹر نیٹ پر موجود قرآن کریم سے متعلق جعلی مواد کی نشاندہی اور ایسے جرم کے مرتکب افراد کو قانون کے شکنجے میں لانا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ حرمت قرآن پورٹل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے تحت کام کرے گا، جس سے مذموم حرکتیں کرنے والوں کی ویب سائیٹ کو بلاک کیا جا سکے گا، پورٹل ویب سائٹ پر موجود قرآن مجید سے متعلق جعلی مواد کی نشاندہی کرے گا،