عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سب سے بڑی کامیابی ملک کو پراجیکٹ عمران سے پاک کرنا ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو سب سے بڑے فارن ایجنٹ فتنے اور مافیا سے نجات دلائی اور ہمیشہ ملک اور معیشت کو مشکلات سے نکالا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو ئٹ میں مریم اورنگزیب نے لکھا کہ اتحادی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو پراجیکٹ عمران سے پاک کرنا ہے، ملک کو سب سے بڑے فارن ایجنٹ فتنے اور مافیا سے نجات دلائی ہمیشہ ملک اور معیشت کو مشکلات سے نکالا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران پراجیکٹ نے ملک کو معاشی دیوالیہ کی طرف دھکیلا تھا۔.