یوراج سنگھ کینسر سے آگاہی کا پروگرام شروع کریں گے

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی یوراج سنگھ اپنی ذاتی تنظیم یووی کین کے تحت ملک بھر کے 26شہروں اور قصبوں میں واقع دوہزار سے زائد اسکولوں میں کینسر سے متعلق آگاہی پروگرام شروع کریں گے ۔مہم کا آغاز نئی دہلی ،ممبئی اور چنڈی گڑی سے ہوسکتا ہے ۔ یوراج سنگھ کے مطابق ہرسال تقریباً 12ملین افراد کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوجاتے ہیں ۔

Next Post

لبرٹی بیل اوپن اسکواش چیمپئن میں پاکستان کی ماریہ طوراِن ایکشن ہوں گی

Sat Jan 4 , 2014
کراچی: پاکستان کی نمبرون اسکواش پلیئر ماریہ طور امریکا میں ہونے والی لبرٹی بیل اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گی ۔ ویمن اسکواش ایسوسی ایشن کا ایونٹ آٹھ جنوری سے امریکی شہر بیرن میں منعقد ہوگا ۔ ماریہ ایونٹ میں تھرڈ سیڈ کھلاڑی ہوں گی جن کا مقابلہ دس جنوری کو میکسیکو کی ڈیانا گارشیا […]