بارسلونا فیس بک پر 50ملین شائقین کے ساتھ دنیا کا پہلا فٹبال کلب بن گیا

بارسلونا: اسپینش فٹبال کلب بارسلونا سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر 50ملین شائقین رکھنے والا دنیا کا پہلا اسپورٹس کلب بن گیا ۔ٹیم کے آفیشل فیس بک پیج پر انڈونیشیا کے چار اعشاریہ سات تین ملین شائقین موجود ہیں ۔ میکسیکو کے ساڑھے تین ملین ،برازیل کے ڈھائی ملین ،امریکا کے دواعشاریہ ایک ملین اورترکی کے ایک اعشاریہ سات ملین شائقین نے بارسلونا کے پیج کو لائیک کیا ہے ۔

Next Post

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے متوازی گروپوں میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا

Sat Jan 4 , 2014
کراچی: متوازی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ۔دونوں ایسوسی ایشنز کے نمائندے کھیلوں کے فروغ کے بجائے ذاتی مفادات کو کیلئے کھیل اور کھلاڑیوں کو نقصان پہنچارہے ہے ۔سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری مدثر آرائیں کا دعویٰ ہے کہ احمدعلی راجپوت عدالت عالیہ کے نام پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہے ہیں ۔ دوسری […]