کراچی: متوازی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ۔دونوں ایسوسی ایشنز کے نمائندے کھیلوں کے فروغ کے بجائے ذاتی مفادات کو کیلئے کھیل اور کھلاڑیوں کو نقصان پہنچارہے ہے ۔سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری مدثر آرائیں کا دعویٰ ہے کہ احمدعلی راجپوت عدالت عالیہ کے نام پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہے ہیں ۔ دوسری جانب متوازی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ مدثر آرائیں اینڈ جعلی اولمپک ایسوسی ایشن کو اب فرار کا راستہ نہیں ملے گا۔
Next Post
ناقص کارکردگی سہواگ کے گلے پڑگئی ،آئی پی ایل سے نظرانداز ہونے کا امکان
Sat Jan 4 , 2014
نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے جارحانہ مزاج بلے باز وریندر سہواگ کے ستارے گردش میں آگئے ۔سہواگ خراب کارکردگی کے باعث ایک عرصے سے بھارتی ٹیم سے باہر ہیں جبکہ بھارت میں جاری سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ رانجی ٹرافی میں بھی ان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ۔خدشہ ظاہر کیا جارہاہے کہ آئی پی ایل کے تازہ ایڈیشن […]
