وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادیوں سے ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادیوں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔پی پی آئی کے مطابق گزشتہ روزوزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری سے بھی ملاقات کی تھی۔ممکنہ ملاقاتوں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور نیز پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Next Post

فسادی کو انجام تک نہ پہنچایا تو ریاست خطرے میں پڑ جائے گی:جاوید لطیف

Thu Jan 26 , 2023
غیر قانونی گرفتاریوں کا حامی نہیں، لیکن بار بارایک ہی جرم کوغلطی نہیں کہا جاسکتا دباؤ میں لاکر اور گالیاں دے کرہی ملک کا نظام چلانا ہے تو سب کو آزادی دے دیں وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اداروں کو دباؤ میں لاکر مرضی […]