خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل آباد میں مردہ گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد (پی پی آئی)ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے مختلف موذی بیماریوں کا شکار مردہ مرغیاں سپلائی کے دوران پکڑ لی ہیں جس کے بعد مردہ گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والا سپلائر پکڑلیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ فیصل آباد کے علاقے ٹوبہ ٹاؤن میں خفیہ اطلاع ملنے پرمیٹ سیفٹی ٹیموں نے850 کلومردہ مرغیاں بر آمد کرلی ہیں۔’پکڑی گئی مردہ مرغیاں ڈمپنگ سائٹ پرہی تلف کر دی گئیں‘ مدثر ریاض ملک نے بتایا کہ یہ مردہ مرغیاں لوڈر ڈرموں اور بالٹیوں میں چھپا کر رکشے میں سپلائی کیلئے لیجارہے تھے، یہ مردہ مرغیاں چیک کرنے پر مختلف موذی بیماریوں کا شکار پائی گئیں ہیں۔