سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کو دبئی کی ایک کاروباری شخصیت نے تاج پہنادیا

دبئی(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کو دبئی میں ایک کاروباری شخصیت نے سونے کا تاج پہنادیا۔ذرا ئع کے مطابق ہفتے کے روز لاہور روانگی سے قبل دبئی میں ایک کا رو باری تاجر عمران منج نے مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا۔ تاج میں مریم نواز، بیگم کلثوم نواز مرحومہ اور نواز شریف کی تصویر بھی موجود ہے۔مریم نواز گزشتہ روز لندن نے دبئی پہنچی تھیں مریم نواز نے دبئی میں اپنے مختصر قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔