سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روسی کمپنی کی پاکستان کے ساتھ تیل سپلائی کی پہلی ڈیل فائنل

ماسکو(پی پی آئی) روسی کمپنی کی پاکستان کے ساتھ تیل سپلائی کی پہلی ڈیل فائنل ہوگئی، ایک ہزار ٹن تیل زمینی راستے سے پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قازقستان میں روسی کمپنی کی ریفائنری سے تیل بذریعہ ریل افغانستان بارڈر لایا جائے گا، افغان بارڈرسے ٹرکوں کے ذریعے تیل پاکستان پہنچایا جائے گا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فورٹ انویسٹ کو پاکستان کے لئے پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کے مزید آرڈرز بھی ملے ہیں۔