عمران خان سے گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ڈاکٹر بو عبداللہ کی ملاقات

لاہور(پی پی آئی) دبئی کے گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ڈاکٹر بو عبداللہ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر بو عبداللہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر کے بہت خوشی ہوئی ہے۔ڈاکٹر بو عبداللہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان پاکستانیوں کی محبت اور یقین کے حق دار ہیں۔

Next Post

حکومت 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کو تیار

Sun Jan 29 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آئی)حکومت نے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی۔حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کے مطالبے پر 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کے لیے 2 مسودہ آرڈیننس تیار کرلیے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق ملک […]