ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کا کیپری سینما فلمیں نہ ہونے کی وجہ سے 2 فروری تک بند

کراچی (پی پی آئی)فلمیں نہ ہونے کی وجہ سے کراچی کا کیپری سینما ایک ہفتہ سے بند ہے اور مزید 2 فروری تک بند رہیگا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کیپری سینما کی انتظامیہ نے فلمی شائقین کو آگاہ بھی کردیا ہے۔کیپری سینما کے جنرل میجنر عزیزخٹک نے کہا کہ اگر پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نہ ہوتی تو سینما ویران ہوجاتے۔ انہوں نے کہا کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ڈھائی مہینے تک سینما گھروں کو سہارا دیا پھرہالی وڈ کی فلم اوتار: دی وے آف واٹر ریلیز ہوئی۔ اس کی وجہ سے بھی سینما گھروں میں کچھ رونق رہی۔ تاہم اس کے باوجود اب ان کے پاس کوئی نئی فلمیں نہیں جو وہ فلمی شایقین کو دیکھا سکیں۔