کرگل / لداخ (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں لداخ کے علاقے کرگل میں دومسلمان لڑکیاں برفانی تودے کے نیچے دب کر جاں بحق ہونے والی دونوں مسلمان لڑکیوں 11سالہ کلثوم بانو اور 23سالہ بلقیس بانو کو تنگول ضلع کرگل کے علاقے پانیکھر بستی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تجہیز و تدفین میں بڑی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی۔
Next Post
مری میں شدید برف باری، بجلی معطل،مکینوں کو مشکلات کا سامنا
Mon Jan 30 , 2023
سنی بینک چوک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، برف ہٹانے کا کام شروع مری(پی پی آئی)ملکہ کوہسار مری میں رات گئے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، خراب موسم کے باعث علاقہ مکینوں کو بجلی کی بندش کا سامنا ہے۔انتظامیہ ذرائع کے مطابق ملکہ کوہسار مری رات گئے سے […]
