لاہور(پی پی آئی)پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا،پی پی آئی کے مطابق اس ضمن میں جاری مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ اکیڈمک سیشن 2022-23 کا آغاز یکم اپریل سے جب کہ اختتام 31 مارچ کو ہوگا۔تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بھی اس حکم کو یقینی بنایا جائے گا نیزایس اوپیز پر مکمل عمل کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Next Post
ملتان میں قار ی محمد میاں نقشبندی مجددیؒ کے عرس کی تقریبات ختم
Mon Jan 30 , 2023
ملتان (پی پی آئی)مدینۃ الاولیاء ملتان میں قار ی محمد میاں نقشبندی مجددیؒ کے عرس کی تقریبات ختم ہوگئیں،عرس مقدسہ سے خطاب کرتے ہوئے خانقاہ حامدیہ کے سجادہ نشیں صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی نے کہا کہ پیر طریقت مولانا حامد علی خانؒ اور قاری بہاؤالدین محمد میاں ؒ […]
