کراچی (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق نوٹس میں عمران خان کو 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا کہا گیا ہے۔نوٹس کے متن مطابق معافی نہ مانگنے کی صورت میں شہرت کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کیاجائے.آصف علی زرداری کی جانب سے 10 ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس بھجوایا گیا ہے۔
Next Post
شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 4 یونٹس سیل شیخ رشید موجود نہ تھے، دوران کارروائی مزاحمت نہیں ہوئی
Mon Jan 30 , 2023
راولپنڈی (پی پی آئی) متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 4 یونٹس سمیت سات اراضی یونٹس سیل کردیے۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ لال حویلی پہنچ کر کارروائی […]
