ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل واوڈا کی سینیٹ نشست نثار کھوڑو کو مل گئی

پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)سندھ سے ایوان بالا کی جنرل نشست پر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار نثارکھوڑو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک اور نشست میں اضافہ ہوگیا، نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے،الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سینیٹ کی اس نشست سے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی سے بچنے کیلئے مستعفی ہوئے تھے۔فیصل واوڈا نے دسمبر 2022 میں دہری شہریت کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات پر سینیٹ کی اس نشست سے استعفیٰ دیا تھا۔