ملک میں دہشت گرد آزاد پھررہے ہیں عام لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے ملک میں دہشت گرد آزاد پھررہے ہیں عام لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر شیخ رشید کی گرفتار پر رد عمل دیتے ہو ئے اسد عمر نے کہا کہ”شیخ رشید گرفتار، عمران ریاض گرفتار،سیاست دان قید، صحافی قید، دہشت گرد آزاد پھر رہے ہیں“۔

Next Post

سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے رکھے جائیں، آئی ایم ایف کی شرط

Thu Feb 2 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے پر بضد، سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کے لئے اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئی ایم ایف نے بیورکریسی کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات […]