کوئٹہ(پی پی آئی)ینگ نرسز نے اپنے مطالبات کے حق میں سول اسپتال کے احاطے میں مظاہرہ کیا ور ریلی نکالی، پی پی آئی کے مطابق مظاہرین نے ایم ایس کے دفتر تک مارچ کیا، اور کہا کہ نرسز کو سروس اسٹرکچر دیا جائے، کنٹریکٹ پر کام کرنے والی نرسز کو مستقل کیا جائے اور نرسز کو ہاسٹل کی سہولت فراہم کی جائے۔
Next Post
سردموسم اور پی ایس ایل کی بناء کوئٹہ فوڈ فیسٹیول اگلے ہفتے تک ملتوی
Fri Feb 3 , 2023
کوئٹہ(پی پی آئی)کوئٹہ فوڈ فیسٹیول جوہفتہ4فروری سے ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں شروع ہونا تھا سردموسم اور پی ایس ایل میچ کی بناء پر ملتوی کردیاگیاہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے سر کلر کے مطابق اب یہ فیسٹول اگلے ہفتے منعقد ہوگا.پی پی آئی کے مطابق عوام کی جانب سے دلچسپی رہی تو […]
