آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سردموسم اور پی ایس ایل کی بناء کوئٹہ فوڈ فیسٹیول اگلے ہفتے تک ملتوی

کوئٹہ(پی پی آئی)کوئٹہ فوڈ فیسٹیول جوہفتہ4فروری سے ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں شروع ہونا تھا سردموسم اور پی ایس ایل میچ کی بناء پر ملتوی کردیاگیاہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے سر کلر کے مطابق اب یہ فیسٹول اگلے ہفتے منعقد ہوگا.پی پی آئی کے مطابق عوام کی جانب سے دلچسپی رہی تو ایسے فیسٹیول ہفتہ وار بنیاد پر منعقد کئے جائیں گے۔