اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاسی عدم استحکام اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہوناہماری ناکامی ہے: احسن اقبال

لاہور(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یاسی عدم استحکام اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہوناہماری ناکامی ہے۔ لاہور میں معاشی صورتحال سے متعلق تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم بنیادی طور پر 2 چیزوں سے ناکام ہوئے ہیں، سیاسی عدم استحکام اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہوناہماری ناکامی ہے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بی جے پی اور کانگریس کی ہر حکومت نے 10،10 سال پورے کیے، پروجیکٹس 3 سے 5 سال میں مکمل ہوتے ہیں، اور پالیسیاں دہائیوں میں سیٹ ہوتی ہیں۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں سیاسی تبدیلیوں سے صحیح پالیسیاں بھی کارآمد نہ ہوسکیں، جن پالیسیوں میں تسلسل رہا وہ کامیاب ہوگئیں۔