سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا حکم چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی پی آ ئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فندنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا حکم نامہ چیلنج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔بینکنگ کورٹ نے عمران خان کی جانب سے ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست مسترد کی تھی،چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ بینکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دیتے ہوئے صحت یاب ہونے تک ویڈیو لنک پرعدالت حاضری کی اجازت دی جائے اور عدالت کا 31 جنوری کا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔واضح رہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں عبوری ضمانت پر ہیں۔