شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ہربن کار بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت

گلگت (پی پی آئی)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے پی ایچ کیو ہسپتال اور سٹی ہسپتال گلگت میں ہربن کار بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ ذرائع کے مطا بق اس موقع پر وزیر اعلی نے زخمیوں کو مفت بہتر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات دیئے۔ وزیر اعلی نے محکمہ ایکسائیز کو حادثے کی مکمل انکوائری کر کے 3 دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔