شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پبلک نوٹس جاری

لاہور(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لئے پبلک نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے 3 فروری کو جاری کردہ شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران نے پبلک نوٹس جاری کر دیے ہیں۔صوبہ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 15نشستوں پر ضمنی انتخاب 19مارچ کو منعقد کیا جائے گا۔ریٹرننگ افسران 10 سے 14 فروری تک کاغذات نامزدگی وصول کریں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 18فروری تک مکمل کی جائے گی۔کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں 22 فروری تک دائر کی جاسکیں گی، امیدواران کی حتمی فہرست 2مارچ کو جاری کی جائے گی۔