خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

ملتان (پی پی آئی) ملتان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابقترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی، دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ دہشتگرد سے خود کش جیکٹ اور اسلحہ برا?مد ہوا ہے۔