سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و ہراس کا شکار

سوات (پی پی آئی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ذرائع کے مطابق سوات اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے سبب علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ حکام کے مطابق کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔