سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مستر دکر تے ہوئے طلب کر لیا

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی احتجاج اور کار سرکار مداخلت کیس میں عمران خان کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق بابراعوان نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان زخمی ہیں جس کے باعث پیش نہیں ہو سکتے اس لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو منظور کیا جائے، پراسیکوٹر نے کہا کہ شوکت خانم کا میڈیکل قانونی طور پر لیگل نہیں ہے،عدالت نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے 15 فروری کو طلبی کیلئے سمن جاری کر دیئے ہیں۔