سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں 14 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ، سنگل بنچ کے فیصلہ کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرے گا۔عدالت نے 7 فروری کو انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کی تھی، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت اور لیگی رہنما نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔