سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امجد اسلام امجد کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پْر نہیں کیا جا سکتا: حمزہ شہباز

لاہور(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے معروف شاعر امجد اسلام امجد کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ آج اردو شاعری اور ادب کے لئے افسوسناک دن ہے،امجد اسلام امجد کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پْر نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے بیان میں لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا کہ امجد اسلام امجد اپنے فن میں یکتا ادیب، شاعر اور ڈرامہ نویس پاکستان کی پہچان تھے۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔