سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف جائزے کے بعد 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔
170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے کا فیصلہ ہمیں گیس کے شعبے میں گردشی قرضے کو مزید بڑھنے سے روکنا ہے، ان ٹارگٹڈ سبسڈیز کو کم سے کم کریں گے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لیوی کو پانچ پانچ روپے بڑھایا جائے گا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لیوی کو پانچ پانچ روپے بڑھایا جائے گا۔ ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 40 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 50 روپے فی لیٹر کی جائے گی۔پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔