شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے متعلقہ حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی، الیکشن کمیشن متعلقہ صوبوں کو ان حلقوں میں مقامی چھٹی کے لیے خط لکھے گا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن 60 روز میں ضمنی انتخابات کرانے کا پابند ہے،19 مارچ کو الیکشن کرانے سے آئینی خلاف ورزی ہو جائے گی۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب 16کی بجائے 19مارچ کو کرانے کا مطالبہ کیاتھا۔