شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہنگائی کی سالانہ شرح 34.83 فیصد تک پہنچ گئی: وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد(پی پی آ ئی)گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گھی، تیل اور دلوں سمیت 29 اشیائے صرف مزید مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا، اس طرح مہنگائی کی سالانہ شرح 34.83 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے گھی، خوردنی تیل، چکن، آلو،، دال ماش، دال مونگ، لہسن اور ایل پی جی سمیت 29 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں پیاز، ٹماٹر، انڈے، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نسبتاً کمی ہوئی جب کہ گزشتہ ہفتے 17 اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں استحکام رہا۔