شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں سڑک کنارے بم دھماکہ، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

کوئٹہ (پی پی آ ئی) کوئٹہ کے علاقے کوہلو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردوں نے تریمڑ کے قریب سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا، جیسے ہی سکیورٹی فورسز کی گاڑی گزری، بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری دھماکے کے مقام پر پہنچ گئیں اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کوہسپتال منتقل کردیا جبکہ جائے واردات کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیاگیا۔