سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو سے آئیوری کوسٹ کی قومی اسمبلی کے سپیکر اڈامہ بکٹوگو کی ملاقات

اسلام آ باد(پی پی آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے آئیوری کوسٹ کی قومی اسمبلی کے سپیکر اڈامہ بکٹوگو کی ملاقات۔ملاقات میں باہمی مفاد پر مبنی کثیر الجہتی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرا ئع کے مطابق ملاقات میں پارلیمانی روابط، او آئی سی، افریقہ یونین اور تجارتی شعبے میں تعاون پر بھی بات ہوئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان آئیوری کوسٹ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔آئیوری کوسٹ کے سپیکر اڈامہ بکٹوگو نے بہترین میزبانی پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔