شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک خا تون سمیت3کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ایک خا تون سمیت3کشمیری نوجوان گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا کے مطابق بھارت کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورس اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں گھروں پرچھاپوں کے دوران ایک خاتون سمیت 3شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ایس آئی اے نے اسلام آباد، پلوامہ، بڈگام اور بارہمولہ کے اضلاع میں گھروں پر چھاپے کے دوران نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک گھروں پر چھاپو ں اور تلاشی کی کارروائیاں جاری تھیں۔