شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی آنیوالی نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں، ان کا کھیل تماشا زیادہ دیر نہیں چلے گا: عطاتارڑ

لاہور (پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ نے کہا ہے کہ عمران نیازی آنیوالی نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں، ان کا کھیل تماشا زیادہ دیر نہیں چلے گا۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے فرخ گوگی کو کرپشن کیلئے فرنٹ مین رکھا ہوا تھا، قوم سے مذاق کرنا چھوڑ دیں، عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں تاخیری حربے استعمال کئے۔ جعل سازی سے نوکری لینے والے کو ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کی گئی۔ عثمان ڈار کے پرسنل اسسٹنٹ کے بیان پر نوٹس لینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ نا انصافی سے کئے گئے فیصلوں سے ترقی کا عمل رک جاتا ہے، تحفظات پر قانونی اور سیاسی راستہ اختیار کرنے کا حق حاصل ہے۔