خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں بیش تر اسکول بند، کھلے اسکولوں میں حاضری کم

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں پیر کو بیش تر اسکول بند اور کھلے اسکولوں میں حاضری کم رہی۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں پیر کے روزی اسکولز چَین کے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد رضا کے قتل کے خلاف پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا تھا، جس کی وجہ سے بیشتر اسکول بند رہے، تاہم چند اسکو لمعمول کے مطابق کھلے بھی رہے۔