پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اشرف ڈار شہید کے والد ماسٹر عبدالعزیز ڈار بڈگام میں انتقال کر گئے

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں جہادی کمانڈر اور عسکری تحریک کے ایک بانی اشرف ڈار شہید کے والد محترم ماسٹر عبدالعزیز ڈار ساکن سنور کلی پورہ ماگام بڈگام تقریباً 90 سال کی عمر میں اس دنیاء فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کی نمازجنازہ میں صف اول کے حریت پسند وں اور معززین نے شرکت کی جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے قائد ین نور محمد کلوال بشیر بٹ ماسٹر افضل اقبال گاندرو راسخ خان سلیم ننھا جی وجاہت قریشی منظور صوفی فہیم بخاری مشتاق اجمل اسلامک اسٹوڈنٹس لیگ کے سرپرست شکیل بخشی نے حزب کمانڈر اشرف ڈار کے بزرگ والد محترم کی جنت نشینی کی دعا کی۔