سری لنکن فرسٹ کلا س میں پریرا اور مبارک کے درمیان ریکارڈ شراکت

کولمبو: اینجلو پریرا اور جہان مبارک نے سری لنکا اسپورٹس کلب کیخلاف 405رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کرلی ۔ یہ چوتھی وکٹ پر سری لنکا کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی شراکت ہے ۔ اینجلو پریرا کے 244اور جہان مبارک کے 164رنز کی بدولت این سی سی نے میچ کو ایک اننگز اور 39رنز سے جیت لیا ۔

Next Post

سعید اجمل نے مسلسل تیسرے میچ میںتین وکٹیں حاصل کرکے ریکارڈ بنادیا

Mon Jan 27 , 2014
جوہانسبرگ: پاکستان کے ممتاز آف اسپنر سعید اجمل نے جنوبی افریقا ٹی 20کپ میں منفرد ریکارڈ قائم کردیا ، اجمل نے مسلسل تیسرے میچ میں تیسری مرتبہ تین وکٹیں حاصل کیں ۔ سعید اجمل کی شاندار کارکردگی کی بدولت ٹائٹنز نے لائنز کو چھ وکٹوں سے ہرادیا ۔ تاہم پاکستانی بولر سہیل تنویر وکٹ لینے سے محروم رہے ۔سہیل تنویر […]