کراچی (پی پی آئی) کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اس فیصلہ کے تحت غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی نیز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے نیز کراچیکے داخلی اور خارجی راستوں پر نگرانی بڑھانے کی تجویز زیر غورہے۔ پی پی آئی کے مطابق حکومت نے کراچی کے ان علاقوں میں جہاں کرمنلز زیادہ متحرک ہیں پولیس اور رینجرز کی تعیناتی، رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Next Post
مہنگائی،اشیائے خورد ونوش اور ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ سے ای او بی آئی پنشنرزمتاثر
Tue Feb 28 , 2023
ماہانہ ساڑھے آٹھ ہزار روپے ملتے ہیں حالانکہ دوران ملازمت ماہانہ کنٹری بیوشن جمع کرایا ہے حیدر آباد(پی پی آئی). ای او بی آئی پنشنرز فورم نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ مہنگائی،اشیائے خورد ونوش اور ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ سے ای […]
