اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 70مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار580کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 32افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.70 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوئے،جبکہ 12مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Next Post
گجرات،لیبیا کشتی حادثے میں ملوث 2 انسانی سمگلرز گرفتار
Thu Mar 2 , 2023
گجرات (پی پی آ ئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گجرات نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث 2 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے گجرات نے لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان منیب الرحمان کے والد کی مدعیت میں مقدمہ […]
