سوات(پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں سیاحت کے شعبے سے وابستہ کاروباری افراد نے شکوہ کیا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر سے ان کا کاروبار متاثر ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ان کے بقول گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال بہت ہی کم سیاحوں نے سوات کا رخ کیا ہے جس کے باعث وہ مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔
Next Post
مودی سرکار کشمیر میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے:محبوبہ مفتی
Thu Mar 2 , 2023
بی جے پی فسادات کو ہوا دے رہی ہے،کشمیر میں فرقہ وارانہ ہلاکتوں کیلئے کوئی جگہ نہیں پر تشددواقعات کو ملک کے ہر حصے میں روکا جانا چاہئے، مسلمانوں کو بدنام کیا جارہا ہے اننت ناگ (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے مٹن اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاہے […]