سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم لیگ ن سندھ کے سینئر رہنما نالاں،پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

شہداد پور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) رانا ندیم سلیم نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ پارٹی سے وفاداری کا صلہ نظرانداز کرکے دیوار سے لگا کر دیا جارہا ہے،پی پی آئی کے مطابق رانا ندیم سلیم نے کہا کہ مسلم لیگ ن سندھ بھر میں اب صرف نام کی حد تک رہ گئی ہے، مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی سندھ پر کوئی توجہ نہیں ہے اس لئے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیاہے، ان کا کہناتھاکہ اگر مرکزی قائدین نے جلد ہی نوٹس نہ لیا تو کچھ دنوں بعد اپنے ساتھیوں سمیت پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لوں گا۔