سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر میں سماجی تحفظ سے محروم بچوں کی تعداد میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)بچوں کے حقوق اور مزدوری پر کام کرنے والے پاکستانی تنظیم اطفال نے اقوام متحدہ کے دو ذیلی اداروں کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سماجی تحفظ تک رسائی سے محروم بچوں کی تعداد میں سالانہ اضافہ ہو رہا ہے جس سے وہ غربت، بھوک اور امتیازی سلوک کے خطرے سے دوچار ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) اور یونیسیف نے بچوں کے لیے عالمی سماجی تحفظ کی فوری ضرورت پر زور دیا۔رپورٹ میں خبردار کیا کہ سال 2016 سے 2020 کے درمیان 15 سال تک کی عمر کے مزید 5 کروڑ بچے اہم سماجی تحفظ خاص کر بچوں کے فوائد سے محروم رہے، اس دوران عالمی سطح پر 15 سال سے کم عمر بچوں کی مجموعی تعدادایک ارب 46 کروڑ تک پہنچ گئی ہے