اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 30مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2ہزار229کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 32افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 1.35 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوئے،جبکہ 08مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Next Post
فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
Tue Mar 7 , 2023
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کے خلاف لاہور میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ محمد وسیم کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس لاہور میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں روڈ بلاک، دھمکیوں، اشتعال انگیز تقاریر سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی […]